What's Hot

    کھیل کود میرے دل کو بھائے
    اس بن مجھ کو چین نہ آئے

    کھیل کود ہے فطرت میری
    کھیل کود میں سیکھنا چاہوں

    بھاگ دوڑ کے پکڑوں ںسب کو
    کھیل کھیل میں جیتنا چاہوں

    کھیل کھلونے سب سے اعلی
    سیکھنے کا یہ ڈھنگ نرالا

    اس میں سیکھا کبھی نہ بھولوں
    سیکھتی جاؤں آسماں چھولوں

    Share.

    Leave A Reply