What's Hot

    چڑیا امی مان گئ
    بات وہ ساری جان گئ
    کیک وہ آج بنائیں گی
    ساتھ وہ شربت لائیں گی

    چڑا ابا آئیں گے
    دنگ وہ رہ جائیں گے
    ہم بھی اب اڑ سکتے ہیں
    ان کو جب بتائیں گے

    پھر بھی اگر نہ ما نے وہ
    اڑ کر ہم دکھائیں گے

    Share.

    Leave A Reply