What's Hot

    آؤ بچو سنو کہانی
    بلی میری بڑی سیانی

    اندر باہر پھرتی جائے
    چوہے کو یہ خوب نچائے

    روٹی کھائے بوٹی کھائے
    دودھ جو ڈالوں دم ہلائے

    آگے پیچھے پھرتی جائے
    غصے میں یہ کبھی نہ آئے

    Share.

    Leave A Reply